شاہد رشید بٹ کا ودہولڈنگ ٹیکس کے نظام میں شفافیت لانے کا مطالبہ
اتوار 13 ستمبر 2015 17:51
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ نے بینک ٹرانزیکشنز پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے نظام میں شفافیت لانے کا مطالبہ کیاہے ۔
(جاری ہے)
اتوار کو یہاں جاری بیان میں انہوں نے الزام عائد کیا کہ بینک ٹرانزیکشنز پر ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کے فیصلہ کے ضمن میں بعض بینک مختلف حیلے بہانوں سے نان فائلرز کے علاوہ فائلرز سے بھی کٹوتی کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بعض بینکوں کے اس اقدام سے حکومت اور کاروباری برادری کے مابین اڑھائی ماہ سے غلط فہمیاں پیدا ہوئی ہیں۔ شاہد رشید بٹ نے کہا کہ حکومت نے بینک ٹرانزیکشنز پر ود ہولڈنگ ٹیکس عائدکیا ہے تو اس میں شفافیت یقینی بنائے اور اس سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی کرے ورنہ عوام کا اعتماد اٹھ جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.