گلگت : وزیر اعظم نواز شریف نے قراقرم ہائی وے کی تعمیر نو کے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔
سمیرا فقیرحسین پیر 14 ستمبر 2015 12:12
گلگت(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 ستمبر 2015ء) : وزیر اعظم نواز شریف گلگت بلتستان کے دورے پر موجود ہیں. وزیر اعظم نواز شریف نے عطا آباد جھیل پر قراقرم ہائی وے کی تعمیر نو منصوبے کا افتتاح کر دیا ہے. وزیر اعظم نواز شریف نے پاک چین دوستی کی نئی مثال عطا آباد ٹنل کا بھی افتتاح کر دیا.
(جاری ہے)
واضح رہے کہ 4 جنوری 2010 کو لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم کا ایک بڑا حصہ زیر آب آ گیا تھا جس کے باعث پاک چین تجارت بھی متاثر ہو گئی تھی.وزیر اعظم نواز شریف نے قراقرام ہائی وے کی تعمیر نو کا افتتاح کر دیا ہے جس کے تحت 25 کلو میٹر پر چین کے تعاون سے تعمیر نو کا آغاز کیا جائے گا.
7 کلومیٹر طویل 5 سرنگیں عطا آباد جھیل نیچے بنائی گئی ہیں . جبکہ تعمیر نو کے منصوبے کے تحت 24 کلو میٹر طویل سڑک پر 2 بڑے پل اور 78 چھوٹی پلیاں بنائی جائیں گی.پاک چین دوستی ٹنل 27 ارب روپے سے تعمیر کی گئی.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.