انگلینڈ ویمن فٹ بال ٹیم رواں برس نومبر میں جرمنی کیخلاف انٹرنیشنل فرینڈلی میچ کھیلے گی

پیر 14 ستمبر 2015 12:43

انگلینڈ ویمن فٹ بال ٹیم رواں برس نومبر میں جرمنی کیخلاف انٹرنیشنل فرینڈلی ..

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) انگلینڈ ویمن فٹ بال ٹیم رواں برس نومبر میں جرمنی کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی میچ کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ 26 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

انگلش ٹیم نے رواں سال منعقدہ ویمنز ورلڈ کپ میں جرمنی کو زیر کر کے کانسی کا تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ اس کے تین روز بعد انگلش ٹیم بوسنیا ہرزیگووینا کے خلاف میچ کھیلے گی۔

متعلقہ عنوان :