قومی ٹی 20 کرکٹ کپ 2015ء کا فائنل کل شام 7بجے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا

پیر 14 ستمبر 2015 12:45

قومی ٹی 20 کرکٹ کپ 2015ء کا فائنل کل شام 7بجے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) قومی ٹی20کرکٹ کپ2015کا فائنل کل منگل کو کھیلا جائیگا شیڈو ل کے مطابق قومی ٹی20کرکٹ کپ2015کا فائنل کلمنگل کو کھیلا جائیگا فائنل میچ شام 7بجے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا

متعلقہ عنوان :