خاتون رپورٹر کی لاتوں کا نشانہ بننے والے مہاجر باپ بیٹا بحفاظت جرمنی پہنچ گئے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 14 ستمبر 2015 13:20

خاتون رپورٹر کی لاتوں کا نشانہ بننے والے مہاجر باپ بیٹا بحفاظت جرمنی ..

جرمنی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 ستمبر 2015 ء) : ہنگرین خاتون رپورٹر کی لاتوں کا نشانہ بننے والے شامی پناہ گزین باپ بیٹا بحفاظت جرمنی پہنچ گئے ہی.

(جاری ہے)

واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے ہنگری سے تعلق رکھنے والی ایک کیمرہ آپریٹر پرٹا لازلو نے روزکی کے بارڈر پر اپنے چینل کے لئے پولیس سے بچ کر بھاگنے والے پناہ گزینوں کی فلم بنا تے ہوئے متعدد بار دو پناہ گزین باپ بیٹوں کو ذلت آمیز طریقے سے لات رسید کی تھی تاہم سوشل میڈیا پر ویڈیو کے وائرل ہو جانے کے فوراً بعد ہی پرٹا لازلو کو اس کی نوکری سے فارغ کر دیا گیا تھا.

متعلقہ عنوان :