عرب خاتون کوہ پیما پاکستان میں مہم جوئی کیلئے تیار ہوگئیں
پیر 14 ستمبر 2015 14:02
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14ستمبر ۔2015ء ) ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنیوالی پہلی عرب خاتون کوہ پیما اب پاکستان کی سات ہزار میٹر اونچی چوٹیوں میں سے ایک سر کرنیکا منصوبہ رکھتی ہیں ۔ سوزین الھوبی نے میڈیا سے گفتگو میں پاکستان کو ایک ایسی محسور کن جگہ قرار دیا جہاں کی چوٹیاں کوہ پیمائی کیلئے اچھوتی مواقع فراہم کرتی ہیں ۔ سوزین کا کہنا تھا کہ دنیا کی 14 بلند ترین(8000 میٹر) چوٹیوں میں سے پانچ پاکستان میں ہیں ۔
ایک سوال کے جواب میں سوزین نے بتایا کہ انہوں نے مئی 2011ء میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کی تھی لیکن مختلف اہداف کی وجہ سے وہ اب تک پاکستان میں کوئی مہم نہیں کر سکیں تھیں ۔ اس مرتبہ وہ پاکستان میں مہم جوئی کے حوالے سے سنجیدہ ہیں ۔ سوزین نے کوہ پیمائی کے سنسنی خیز کھیل کو مشغلہ سےکہیں زیادہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ در اصل ایک جنون ہے کیوں کہ ایک غلطی یا حادثہ کوہ پیما کی جان لے سکتا ہے لیکن بطور ایک کوہ پیما زندگی کا خوف مجھے اپنے مقاصد پر کام سے روک نہیں سکتا ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.