پی آر سی اور کونسل برائے پانی کی ترقی میں بلوچستان وچولستان کو زیتون کی کاشت کے ذریعے سر سبز بنانے کا معاہدہ طے
پیر 14 ستمبر 2015 14:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل (پی اے آر سی) اور پی سی آر ڈبلیو آر نے بلوچستان اور چولستان پنجاب میں زیتون کی وسیع پیمانے پر کاشت کے لیے معاہدے پر دستخط کیے ۔ اس معاہدے کے تحت پی اے آر سی زیتون کے پودے اور تکنیکی معاونت پی سی آر ڈبلیو آر کو فراہم کرے گا اور پی سی آر ڈبلیو آر ان علاقوں میں سولر پینل کے ساتھ ڈرپ اریگیشن سسٹم لگا کر زیتون اور دوسرے فروٹ پلانٹس کاشت کرے گا۔
اس موقع پر چئیرمین پی اے آر سی ڈاکٹر افتخار احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پی اے آر سی اور پی سی آر ڈبلیو آر کا تعاون پورے پاکستان میں زیتون کی ترقی اور ترویج کی ضمانت بنے گا وہ علاقے جو ابھی تک بھلائے ہوئے تھے دونوں اداروں کے تعاون سے وہاں زیتون اور دوسرے پھدار پودے لگا کر کسانوں کے لیے نت نئے روزگار کے مواقع اور آمدنی کے ذریعے بنائے جائیگنے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں ماہانہ بنیادوں نمایاں اضافہ
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 7.478 ارب ڈالر سے متجاوز
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
اسلامی بانڈز کے اجراء سے 60 ارب روپے کی بچتیں حاصل
-
سوتی دھاگہ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 48 فیصد کی نمو ریکارڈ
-
ڈیجیٹل ذرائع سے قرض، ایس ای سی پی نے گائیڈ لائنز جاری کر دیں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 8 ماہ کے دوران نمایاں اضافہ
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں فروری کے دوران 1.72 فیصد اضافہ
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کا کمی
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئے کاورباری ہفتہ کا آغاز مثبت انداز میں ہوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.