اداکار دھانوش کی ٹوئیٹر پر مداحوں کی تعدد 20 لاکھ ہوگئی

پیر 14 ستمبر 2015 14:57

اداکار دھانوش کی ٹوئیٹر پر مداحوں کی تعدد 20 لاکھ ہوگئی

ممبئی ۔14ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکار دھانوش کی سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر مداحوں کی تعدد 20 لاکھ ہوگئی ۔

(جاری ہے)

اداکار نے ٹوئیٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ٹوئیٹر پر انکے مداحوں کی تعداد 20لاکھ ہوگئی ہے جس کی انہیں بڑی خوشی ہے ۔ انہوں نے اپنے مداحوں کی نیک خواہشات اور چاہتوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی توقعات پر پورا اترنے کیلئے سخت محنت کرتے ہیں۔