چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل فعال کرنے کی ہدایت کردی
پیر 14 ستمبر 2015 16:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس انور ظہیر جمالی نے سپریم جوڈیشل کونسل کوفعال کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں جس میں آئین کے آرٹیکل 209کے تحت ججز اوردیگر دائرکردہ ریفرنسزاورشکایات کاجائزہ لیاجائیگا،الیکشن کمیشن ارکان کے خلاف
دائرکردہ ریفرنس کی بھی جلد سماعت کیے جانے کاامکان ہے ،سپریم جوڈیشل کونسل میں سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ سمیت بعض دیگر ججز کے خلاف شکایات زیر سماعت ہیں ان کابھی جائزہ لیاجاسکتاہے ،ذرائع نے آن لائن کوبتایاہے کہ چیف جسٹس پاکستان مسٹرانور ظہیر جمالی نے ججز مس کنڈکٹ اور دیگر حوالوں سے آئین کے آرٹیکل 209کے تحت کارروائی کرنے والے ادارے سپریم جوڈیشل کونسل کوفعال کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں جس کے بعداب اس میں زیر التواء شکایات کاجائزہ لے کر ان کی باقاعدہ سماعت کرنے کافیصلہ کیاجاسکے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.