لاہور :قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد رشتہ ازدواج میں بندھنے کے لیے تیار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 14 ستمبر 2015 17:34

لاہور :قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد رشتہ ازدواج میں  بندھنے کے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 ستمبر 2015 ء) : قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد 19 ستمبر کو رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے. اپنی شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے قومی کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ میں اپنے گھر والوں کی پسند سے شادی کر رہا ہوں.

متعلقہ عنوان :