ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں جاری

muhammad ali محمد علی پیر 14 ستمبر 2015 18:28

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14ستمبر 2015 ء) ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں کراچی میں جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی جانب سے آج چاند نظر نہ آںے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :