ویسٹ انڈین ٹی ٹونٹی کپتان ڈیرن سمی نے پاکستان پریمیئر لیگ میں شرکت کی حامی بھر لی

muhammad ali محمد علی پیر 14 ستمبر 2015 19:18

ویسٹ انڈین ٹی ٹونٹی کپتان ڈیرن سمی نے پاکستان پریمیئر لیگ میں شرکت ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14ستمبر 2015 ء) ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ڈیرن سمی نے پاکستان پریمیئر لیگ میں شرکت کی حامی بھر لی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان پریمیئر لیگ میں شرکت کے حوالے سے ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سمی نے حامی بھر لی ہے۔ اس حوالے سے ویسٹ انڈیز کے معروف بلے باز کرس گیل اور انگلینڈ کے بلے باز کیون پیٹرسن سے بھی معاملات رواں ہفتے طے ہوجانے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :