پاکستان میں ذی الحج چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحی جمعہ 25 ستمبر کو ہوگی: مفتی منیب الرحمان

muhammad ali محمد علی پیر 14 ستمبر 2015 20:18

پاکستان میں ذی الحج چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحی جمعہ 25 ستمبر کو ہوگی: ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14ستمبر 2015 ء) مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں ذی الحج چاند نظر نہیں آیاہے لہذا عید الاضحی جمعہ 25 ستمبر کو ہوگی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے اعلان کی ہے کہ پاکستان بھر میں چاند کہیں نظر نہیں آیا ہے۔ لہذا پاکستان میں عید الاضحی جمعہ 25 ستمبر کو ہوگی۔

متعلقہ عنوان :