پاکستان کے معروف صحافی کامران خان نے ایم کیو ایم کے سینئیر رہنما فاروق ستار کی کلاس لے لی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 ستمبر 2015 11:51

پاکستان کے معروف صحافی کامران خان نے ایم کیو ایم کے سینئیر رہنما فاروق ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 ستمبر 2015 ء) : نجی ٹی وی کے ایک پروگرام کے معروف صحافی کامران خان نے ایم کیو ایم کے سینئیر رہنما فاروق ستار کو کھری کھری سنا دیں.

(جاری ہے)

فاروق ستار نے دوران گفتگو کامران خان کو ”ننھا منا“ کہا جس پر کامران خان نے جوابی ردعمل میں کہا کہ فاروق ستار آپ بھی بھی کوئی ننھے منے بچے نہیں ہیں کہ آپ کو یہ معلوم نہ ہو کہ ایم کیو ایم ماضی میں شہر بند کروانے، ریلیاں میڈیا پر دکھانے ، خطاب سنواننے اور ہڑتالیں کروانے کے لیے کیا کچھ کرتی رہی ہے. فاروق ستار کی کلاس لیتے ہوئے کامران خان نے مزید کیا کہا آپ بھی سنئیے: