عبدالرشید غازی قتل کیس ؛ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد عطا ء ربانی نے پرویز مشرف کے خلاف مقدمے کی سماعت سے معذرت کر لی
منگل 15 ستمبر 2015 12:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء) عبدالرشید غازی قتل کیس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد عطا ء ربانی نے پرویز مشرف کے خلاف مقدمے کی سماعت سے معذرت کر لی ۔ انہوں نے مقدمہ واپس ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کامران بشارت مفتی کو بھیج دیا ہے کہ وہ فیصلہ کریں کہ کون یہ کیس کی سماعت کرے گا ۔
(جاری ہے)
ایڈیشنل اینڈ سیشن جج محمد عطاء ربانی نے کہا کہ میں ذاتی وجوہات کی بنا پر کیس کی سماعت نہیں کر سکتا ۔
اس لئے انہوں نے کیس کو واپس سیشن جج کے پاس بھجوا دیا ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کامران بشارت مفتی نے وکلاء کے اعتراز پر کیس کی سماعت کرنے سے معذرت کرتے ہوئے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج محمد عطاء ربانی کو بجھوایا تھا ۔ کیس کی اگلی سماعت 17 ستمبر کو سیشن کورٹ میں ہو گی ۔ جہاں یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ مقدمے کی سماعت کون کرے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.