اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کی اہلیہ ایک عظیم خاتون ہیں۔ کپتان کی اہلیہ ریحام خان
سمیرا فقیرحسین منگل 15 ستمبر 2015 12:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 ستمبر 2015 ء) :چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے پی ٹی آئی رہنما عبد العلیم خان کی اہلیہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ عبد العلیم خان کی اہلیہ بہت عظیم خاتون ہیں، انہوں نے بتایا کہ علیم خان سے شادی سے قبل انہیں علم تھا کہ علیم خان کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔
(جاری ہے)
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ چوہدری محمد سرور اور عبد العلیم خان کی ازواج محترمہ بہت ہی عظیم خواتین ہیں کیو نکہ ان دونوں نے ہر مشکل وقت میں اپنے خاوند کا ساتھ دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جب عبدا لعلیم خان کی شادی ہوئی تو ان کی عمر 25برس تھی اور اس وقت وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور شادی سے قبل یہ بات ان کی اہلیہ کو بھی بتا دی گئی تھی لیکن اس کے باوجود انہوں نے شادی سے انکار نہ کیا۔ اور ہر موڑ پر علیم خان کا ساتھ دیا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.