کنگنا رنا وت اوردیپیکا کے درمیان سرد جنگ تاحال جاری
منگل 15 ستمبر 2015 12:33
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکاراوٴں کنگنا رناوت اور دیپکا پڈوکون کے درمیان کافی عرصہ سے سرد جنگ جاری ہے تاہم اب اس لڑائی میں مزید شدت آرہی ہے کیونکہ کنگنا نے دیپکا پڈوکون پر اس کے معاملات میں مداخلت کا الزام عائد کردیا ہے۔یہ الزام فلم ”کٹی بٹی“کی اداکارہ نے حال ہی میں مشہور صحافی راجیو مساند کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران لگایا۔
کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ میرے دیپکا کے ساتھ کوئی تعلقات نہیں اور نہ ہی ہم ایک دوسرے سے ملتی ہیں۔ اس کے علاوہ ہمارے ایک دوسرے کے لیے کسی قسم کے جذبات نہیں ہیں اور اگر اتفاق سے ہم دنوں کسی تقریب میں اکٹھی ہو بھی جائیں تو ایک دوسرے کے گلے نہیں ملتی اور دوسروں کی طرح جذبات کا اظہار نہیں کرتیں بلکہ میری کوشش ہوتی ہے کہ جلد سے جلد وہ جگہ چھوڑ دوں جہاں دیپکا موجود ہو۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.