سلمان خان فلم”سلطان“ کیلئے اپنے وزن میں دس کلو اضافہ کرینگے
منگل 15 ستمبر 2015 12:40
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء)اپنی نئی آنے والی فلم ” سلطان“میں باکسر کے روپ میں دشمنوں کے چھکے چھڑانے کے لئے دبنگ بالی وڈ اسٹار سلمان خان اپنے وزن میں 10 کلو اضافہ کریں گے۔
(جاری ہے)
جی ہاں نئی فلم میں باکسر کے کردار کے ساتھ انصاف کرنے کے لئے سلو میاں نے اپنا وزن بڑھانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اور اس حوالے سے اپنے ڈائٹ پلان میں بھی کافی تبدیلیاں کی ہیں۔واضح رہے کہ بالی وڈ ڈائریکٹر علی عباس ظفر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم2016ء میں ریلیز کی جائے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.