Live Updates

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے خلاف لوگوں کے دلوں میں بیزاری پیدا ہونے پر عمران خان کا گراف اوپر جانا چاہئیے تھا لیکن ایسا نہ ہوا، عمران خان کو فکر مند ہونا چاہئیے۔ پاکستانی تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 ستمبر 2015 13:14

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے خلاف لوگوں کے دلوں میں بیزاری پیدا ہونے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 ستمبر 2015 ء) : نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مابین مک مکا ہونے کا یقین عوام کو بھی آ چکا ہے لیکن اس کے بعد ان دونوں جماعتوں کے مخالف عمران خان کا گراف اوپر جانے کی بجائے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا گراف اوپر جا رہا ہے جس پر عمران خان کو فکر مند ہونا چاہئیے کہ ایسا کیوں ہے. مجیب الرحمان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کا گراف اوپر جانے کی ایک وجہ ان کی کار کردگی بھی ہے . انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنئیے:

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات