غیر قانونی این جی اوز کے خلاف کارروائی،سپریم کورٹ نے سیکرٹری قانون کو تین ہفتوں کی مہلت دیدی
منگل 15 ستمبر 2015 13:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء) سپریم کورٹ نے غیر قانونی این جی اوز کے خلاف کارروائی اور دیگر حوالوں سے وفاق اور صوبوں کی بجھوائی گئی رپورٹس اکٹھی کر کے عدالت میں پیش کرنے کے لئے سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن کو تین ہفتوں کی مہلت دے دی ۔ یہ مہلت منگل کے روز جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے دی ہے جبکہ جسٹس امیر ہانی مسلم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت اپنے کام میں مستعد ہوتی تو معاملات سپریم کورٹ تک نہ آتے۔
یہ پالیسی معاملات ہیں عدالت کیا کرے ۔ کیا حکومت نے خود سے کچھ نہیں کرنا کہ ہر کام میں عدالت ہی آرڈر جاری کرے ۔ فنڈز کی تفصیلات طلب کرنا ہمارا نہیں حکومتوں کا کام ہے ۔ حکومت نے جو کام نہیں کرنا ہوتا اس پر حکومت کمیٹی بنا دیتی ہے جبکہ جسٹس دوست محمد نے کہا ہے کہ یہ ایف آئی اے کے سائبر ونگ کا کام ہے کہ وہ بیرون ملک سے این جی اوز کو بھجوائی جانے والی رقوم کا پتہ چلائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.