اداکارہ ٹیسکا چوپڑا نیسنی دیول کو بالی ووڈ کا سب سے شریف انسان قرار دیدیا
منگل 15 ستمبر 2015 14:19
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ٹیسکا چوپڑاکا کہنا ہے کہ سنی دیول بالی ووڈ کا سب سے شریف انسان قرار دے دیا۔ بالی ووڈ اداکارہ ٹیسکا چوپڑا نے کہا ہے کہ سنی دیول نہایت ہی شریف انسان ہیں۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیسکا چوپڑا جو 1990 کی ہٹ فلم ” گھائل “ کے سیکوئل ” گھائل ونس اگین “ میں س نی دیول کے ساتھ مرزی کردار نبھارہی ہیں کا کہنا ہے کہ وہ فلم کی عکسبندی سے بہت محظوظ ہو رہی ہیں۔
انھوں نے کہا کہ سنی دیول نہایت ہی شریف انسان ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنے کا مزہ آ رہا ہے۔ واضع رہے کہ فلم کی کہانی ممبئی پولیس کے انکاوٴنٹر اسپیشلسٹ کی حقیقی زندگی کے گرد گھومتی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں شاہ رخ خان، سوہا علی خان اور اوم پوری بھی شامل ہیں۔ فلم اگلے سال جنوری میں سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.