سعودی عرب : سانحہ حرم میں دو بیٹوں اور ماں کی رونگٹے کھڑے کر دینے والی داستان، جس نے سوشل میڈیا پر ہر ذی روح کو غمگین کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 ستمبر 2015 14:42

سعودی عرب :  سانحہ حرم میں دو بیٹوں اور ماں کی رونگٹے کھڑے کر دینے والی ..

سعودی عرب (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 ستمبر 2015 ء) : سانحہ حرم شریف کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر آتے ہی ہر صارف کو اشکبار کر دیا ہے، سانحہ حرم شریف میں شہید ہونے والے 107 عازمین حج میں ایک ماں کے دو لختٍ جگر بھی شامل تھے جنہوں نے ماں کی آنکھوں کے سامنے ہی دم توڑ گیا. دو بیٹوں اور ماں کی دل لرزہ دینے والی داستان آپ بھی دیکھیں:

متعلقہ عنوان :