بھارت کی سیاست برصغیر میں کھیلوں کی روح کو تباہ کررہی ہے، شہناز شیخ
منگل 15 ستمبر 2015 16:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء) سابق اولمپیئن شہناز شیخ نے پاکستانی کھلاڑیوں کو انڈین ہاکی لیگ( آئی ایچ ایل) کے چوتھے ایڈیشن کا حصہ نہ بنانے پر بھارتی حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پڑوسی ملک کی سیاست برصغیر میں کھیلوں کی روح کو تباہ کر رہی ہے۔ بھارتی ہاکی کے حکام نے اپنے کرکٹ بورڈ کی روش پر چلتے ہوئے اپنی پاکستان مخالف مہم جاری رکھی اور انڈین ہاکی لیگ کیلئے کسی پاکستانی کھلاڑی سے رابطہ نہیں کیا۔
بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) بھی اپنی لیگ آئی پی ایل میں پاکستان کے کسی کھلاڑی کو شامل نہیں کرتا جس کیلئے دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی تناوٴ کو بہانہ بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہناز شیخ نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتاکہ بھارتی اسپورٹس باڈیز کو پاکستانی کھلاڑیوں سے کیا مسئلہ ہے اور وہ پاکستانی ہاکی اور کرکٹ کھلاڑیوں سے اتنا خوفزدہ کیوں محسوس کرتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.