عوام کی فلاح و بہبود پارٹی لیڈر شپ کا ویژن اور پارٹی منشور ہے ،عملی جامہ پہنایا جا رہا ہے،چوہدری عبدالمجید
منگل 15 ستمبر 2015 16:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجیدنے کہا کہ عوام کی فلاح و بہبود پارٹی لیڈر شپ کا ویژن اور پارٹی منشور ہے جس کو عملی جامہ پہنایا جا رہا ہے پارٹی پرچم کو سربلند رکھیں گے پارٹی کے نظریات کو فروغ دیں گے۔ عوامی فلاح و بہبود اور آزادکشمیر میں خوشحال معاشرے کے قیام کا سفر جاری ہے۔
منفی عناصر کے الزامات کو عوامی خوشحالی کے اس ایجنڈے کی رکاوٹ نہیں بننے دیں گے۔ 2016 میں پیپلز پارٹی ٹریک ریکارڈ کی بنیاد پر کامیابی حاصل کرے گی اور دوتہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی اور خدمت خلق کا سفر جاری رکھے گی اور عوامی خوشحالی تعمیر و ترقی کے ایجنڈے کو پایہ تکمیل تک پہنچائے گی۔ سابق مشیر حکومت بشیرپہلوان کی قیادت میں وفد سے بات چیت کر رہے تھے جنہوں نے کشمیر ہاؤس میں ان سے ملاقات کی۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.