پیرمحل:ٹریفک حادثات میں 11لڑائی جھگڑے میں 4خواتین زخمی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر منگل 15 ستمبر 2015 17:38

پیرمحل( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء ) سڑک کے مختلف حادثات میں 11افراد شدید زخمی گھریلو تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں 4خواتین شدید زخمی تفصیل کے مطابق سڑک کے مختلف حادثات میں 11افراد جن میں لیاقت علی ، عقیل احمد ، محمد خالد ، ثانیہ ، منصورالحسن ، اسلم ، نجمہ ، وحید انجم ، محمد شہزاد ، ارسلان ، لیاقت علی زخمی ہوگئے چک نمبر722گ ب میں گھریلو تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں 4خواتین پروین ، سفیہ بی بی ، کنیزاں بی بی او ر لڑائی کے دیگر واقعہ میں وسیم عباس زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :