جمہوریت کی مضبوطی اور دوام کے لیے جدوجہد کرتے رہیں گے،وزیراعظم
پاکستان میں جمہوریت مضبوط ہو رہی ہے،عوام کو بااختیار بنانے کیلئے(ن) لیگ ہمارا رہنماء ہے،مقامی حکومتوں کے قیام سے عام آدمی کو جمہوری انداز میں اپنے فیصلے خود کرنے کا حق حاصل ہو گا،ہمارا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے،یوم جمہوریت پر پیغام
منگل 15 ستمبر 2015 18:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء) وزیراعظم محمدنوازشریف نے کہاہے کہ پاکستان میں جمہوریت مضبوط سے مضبوط تر ہو رہی ہے،عوام کو بااختیار بنانے کے لیے مسلم لیگ (ن) کا منشور بھی ہمارا رہنما ہے،مقامی حکومتوں کے قیام سے عام آدمی کو جمہوری انداز میں اپنے فیصلے خود کرنے کا حق حاصل ہو گا،ہمارا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے، جمہوریت کی مضبوطی اور دوام کے لیے جدوجہد کرتے رہیں گے۔
یومِ جمہوریت کے موقع پراپنے ایک پیغام میں وزیراعظم محمدنوازشریف نے کہاکہ 15ستمبرUNOکے تحت یومِ جمہوریت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس سال UNاس دن کو "Space For Civil Society" کے طور پر منا رہا ہے۔ہماری حکومت نے UNOکے اس منشور کو حقیقی معنوں میں عملی جامہ پہنایا ہے۔ یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہو رہا ہے کہ کسی جمہوری حکومت میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ ساتھ مقامی حکومتوں کا قیام عمل میں آ رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.