ایف بی آر نے محمد حفیظ کو 39 لاکھ روپے انکم ٹیکس کی فوری ادائیگی کا نوٹس دوبارہ بھجوادیا
منگل 15 ستمبر 2015 19:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کو 39 لاکھ روپے انکم ٹیکس کی فوری ادائیگی کا نوٹس دوبارہ بھجوادیا ہے۔
(جاری ہے)
ایف بی آر حکام کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کو 39 لاکھ روپے انکم ٹیکس کی فوری ادائیگی کا نوٹس بھجوایا گیا ہے کیونکہ ان کے ذمے 2011 اور 2012 کا انکم ٹیکس واجب الادا ہے اور اس سلسلے میں ان کو پہلے بھی نوٹس بھیجا گیا تھا مگر انہوں نے حکم امتناع لے لیا جس کی مدت ختم ہوگئی ہے۔
حکام کے مطابق حکم امتناع خارج ہونے پر محمد حفیظ کو دوبارہ نوٹس بھجوا دیا گیاہے۔دوسری جانب محمد حفیظ کے قریبی ذرائع نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ محمد حفیظ پر بہت زیادہ ٹیکس لگایا گیا ہے اور وہ اس حوالے سے اپنے وکلاء سے مشاورت کر رہے ہیں جس کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.