وفاقی حکومت نے عید الاضحی کے موقع پر 24 سے 27 ستمبر تک تعطیلات کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی منگل 15 ستمبر 2015 19:25

وفاقی حکومت نے عید الاضحی کے موقع پر 24 سے 27 ستمبر تک تعطیلات کا اعلان ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15ستمبر 2015 ء) وفاقی حکومت نے عید الاضحی کے موقع پر 24 سے 27 ستمبر تک تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں عید الاضحی کے موقع پر ملک بھر کے سرکاری ملازمین کیلئے 24 سے 27 ستمبر تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :