Live Updates

وزیراعظم اور تحریک انصاف نے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کرادی ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن

منگل 15 ستمبر 2015 19:27

وزیراعظم اور تحریک انصاف نے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کرادی ہیں، ترجمان ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور تحریک انصاف کے نے اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو جمع کرادی ہیں۔

(جاری ہے)

منگل کوترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کروا دی گئی ہیں،1174اراکین پارلیمنٹ میں سے 1100 اراکین نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کروا دی ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے بھی اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کروا دی ہیں، اب تک مجموعی طور پر 307میں سے 70سیاسی جماعتوں نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائی ہیں،اثاثہ جات جمع کرانے کی آخری تاریخ 31اگست تھی

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات