پی آئی اے نے عید الاضحی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی منگل 15 ستمبر 2015 21:05

پی آئی اے نے عید الاضحی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15ستمبر 2015 ء) پی آئی اے نے عید الاضحی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کی آمد کے موقع پر اپنے صارفین کیلئے قومی ائیرلائن پی آئی اے کی جانب سے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں پر سفر کرنے والے صارفین کیلئے کرایوں میں 3 روز کیلئے 25 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :