سیکٹر آئی الیون میں سی ڈی اے ملازمین،پولیس اور بیو پاریوں میں تصادم، کئی بیو پاری زخمی،50 سے زائد گرفتار
منگل 15 ستمبر 2015 22:31
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء ) وفاقی ترقیاتی ادارے ( سی ڈی اے ) اور پولیس کی طرف سے سیکٹر آئی الیون میں بیوپاریوں کی طر ف سے قائم کی گئی غیر قانونی مویشی منڈی خالی کرانے کے دوران جھڑپ ہوگئی ، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے اور پولیس نے 50 سے زائد بیوپاریوں کو گرفتار کرلیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کو سی ڈی اے کے عملہ اور پولیس نے آئی الیون میں غیر قانونی طور پر قائم مویشی منڈی کو ختم کرنے کی کوشش کی جس پر بیوپاریوں ، سی ڈی اے عملہ اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوگئی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے ۔
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 50 سے زائد بیوپاریوں کو گرفتار کرلیا جس پر مویشی مالکان کا موقف ہے کہ پہلے ہی سرکاری حکام کو رشوت کی مد مدیں بہت پیسے دے چکے ہیں ، اب مزید کسی کو پیسے دینے کی سکت نہیں رکھتے ، ہمارے حال پر رحم کیا جائے اور ہمیں مویشی فروخت کرکے سکون سے گھروں کو جانے دیا جائےمزید اہم خبریں
-
موبائل رجسٹریشن سسٹم ( کل ) بحال ہو جائے گا
-
آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈاجلاس کا29اپریل تک کا شیڈول جاری ‘پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
-
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن ڈی سی میں چینی وزیرخزانہ لان فوان سے ملاقات
-
امریکہ میں فائرنگ، 5 طلبا زخمی، ملزم فرار
-
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات
-
چینی زبان عالمی منظر نامے میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کرچکی،اقوام متحدہ کی چھ آفیشل زبانوں میں سے ایک ہے‘ مریم نوازشریف
-
پاکستان میں چینی زبان و ادب کی ترویج کیلئے سرکاری و نجی سطح پر ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ‘شہبازشریف
-
جناح ہائوس حملہ کیس ،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
حکومت نے اخراجات کے لیے ایک ہفتے کے دوران مقامی بینکوں سے 650 ارب روپے کا قرضہ لیا. اسٹیٹ بینک
-
ضمنی انتخابات:لاہورسمیت پنجاب کے13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی. محکمہ داخلہ پنجاب
-
ایس ایچ ا و ہڈیارہ نے سی آئی اے اہلکاروں پر منشیات فروشوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کر دیا
-
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.