نیویارک فیشن شومیں موسم بہارکے جدید ملبوسات کی نمائش

بدھ 16 ستمبر 2015 14:09

نیویارک فیشن شومیں موسم بہارکے جدید ملبوسات کی نمائش

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 ستمبر۔2015ء) سپر ماڈلز نے نیویارک فیشن ویک میں موسم بہارکیدیدہ زیب ملبوسات زیب تن کئے اور ریمپ پر جلوے بکھیرے تو ہر کسی کی توجہ کا مرکز بن گئیں اور شائقین سے خوب داد وصول کی۔موسم کارنگ ہمیشہ ہمارے لباس پرغالب رہتا ہیاورجب موسم بہارکی بات ہو توخوشگوارمناظراوران دلکشی ماحول کوسحر انگیز بنادیتی ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک فیشن شومیں ماڈلزنیموسم بہارکیدیدہ زیب ملبوسات نمائش کیلئیپیش کئے۔موسیقی اورموسم بہارکی مناسبت سے سجائے گئے ریمپ کیمنفردامتزاج نیماحول سحرانگیز بنائے رکھاتوگلابی اورسفیدسمیت شوخ ملبوسات زیب تن کئیماڈلز شو کے شرکا سیداد وصول کرتی رہیں۔ملبوسات کی منفرداورخوبصورت ڈیزائننگ کیلئے دنیابھرمیں مقبول امریکی ڈیزائنرکیرولیناہیریراکے ملبوسات کی نمائش نے فرک کلیکشن میوزیم میں جلوے بکھیریتوفیشن انڈسٹری سے وابستہ لوگوں نے بے حدپسند کیا۔