Live Updates

خواجہ حسان کے حق میں دستبردار تحریک انصاف کے امیدوار ن لیگ میں شامل

muhammad ali محمد علی بدھ 16 ستمبر 2015 20:16

خواجہ حسان کے حق میں دستبردار تحریک انصاف کے امیدوار ن لیگ میں شامل

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16ستمبر 2015 ء) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ حسان کے حق میں دستبردار تحریک انصاف کے امیدوار ن لیگ میں شامل ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں لاہور میں مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ حسان کے حق میں دستبردار ہونے والےتحریک انصاف کے امیدوار چوہدری نوازنے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ چوہدری نواز یو سی 107 سے تحریک انصاف کی جانب سے چئیرمین کے امیدوار تھے۔ تاہم بعد ازاں وہ ن لیگ کے خواجہ حسان کے حق میں دستبردار ہوگئے تھے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات