لاہور : بہت دیر کر دی مہرباں آتے آتے ، دیر سے آنے پر ماڈل ایان علی کو جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 ستمبر 2015 13:19

لاہور : بہت دیر کر دی مہرباں آتے آتے ، دیر سے آنے پر ماڈل ایان علی کو ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 ستمبر 2015 ء) : کرنسی اسمگلنگ کیس کی مرکزی ملزمہ ماڈل ایان علی کو بروقتائیر پورٹ نہ پہنچنے پر جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا . تفصیلات کے مطابق ایان علی نے پی آئی اے کی پرواز پی کے 313 سے کراچی روانہ ہونا تھا تاہم دیر سے آنے پر ماڈل کو جہاز میں جانے سے روک دیا گیا جس پر وہ آگ بگولہ ہو گئیں.

متعلقہ عنوان :