کراچی میں شدید گرمی کی پیشن گوئی کے باعث کے ایم سی نے شہر میں ایمرجنسی عائد کردی

muhammad ali محمد علی جمعرات 17 ستمبر 2015 22:10

کراچی میں شدید گرمی کی پیشن گوئی کے باعث کے ایم سی نے شہر میں ایمرجنسی ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17ستمبر 2015 ء) کراچی میں شدید گرمی کی پیشن گوئی کے باعث کے ایم سی نے شہر میں ایمرجنسی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ چند روز میں کراچی میں گرمی کی شدید لہر کے لوٹنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے کراچی میں کے ایم سی انتظامیہ کی جانب سے شہر بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ شہر کے تمام میڈیکل اور پیرا میڈیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :