پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی،سرکہ، اچار اور مصالحہ جات بنانے والی فیکٹری سربمہر کردی

جمعہ 18 ستمبر 2015 16:41

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی،سرکہ، اچار اور مصالحہ جات بنانے والی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 ستمبر۔2015ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے سرکہ، اچار اور مصالحہ جات بنانے والی فیکٹری سربمہر کردی ہے۔

(جاری ہے)

کارروائی میں سرکہ و مصالحہ جات کی تیاری کے حوالے سے ناقص صفائی کے انتظامات تھے۔ حکام نے نمونے حاصل کرکے تجزیے کے لئے فو ڈ لیبارٹری کو بھجوا دئیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :