پشاور : اعزازی شمشیر لینے کے بعد شہید کیپٹین اسفند یار بخاری کی میڈیا سے کی گئی گفتگو

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 ستمبر 2015 17:08

پشاور : اعزازی شمشیر لینے کے بعد شہید کیپٹین اسفند یار بخاری کی میڈیا ..

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 ستمبر 2015 ء) : 2009 ء میں اعزازی شمشیر لینے کے بعد شہید کیپٹین اسفند یار بخاری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ اعزازی شمشیر لینا میرا خواب تھا جو آج پورا ہو گیا انہوں نے مزید کیا کہا تھا آپ بھی سنئیے:

متعلقہ عنوان :