ٹنڈومحمد خان، وصی ملک شاہ روڈ سے مسلح افراد شہری سے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار

جمعہ 18 ستمبر 2015 18:37

ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 ستمبر۔2015ء) ٹنڈومحمدخان کے وصی ملوک شاہ روڈ پر تین نامعلوم مسلح افراد نے موٹر سائیکل سوار غلام ہاجانو کو روک کر اسلحہ کے زور پر تشدد کا نشانہ بنایا اور اس سے نقد رقم موبائل فون ، موٹر سائیکل اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :