خاتون نے شوہر کی معشوقہ کی انگلی کاٹ ڈالی
محمد علی جمعہ 18 ستمبر 2015 22:21
اٹلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18ستمبر 2015 ء) اٹلی میں پیش آنے والے واقعے میں خاتون نے شوہر کی معشوقہ کی انگلی کاٹ ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق ایک ایسا واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون بدلہ لینے کیلئے ہر حد پار کردی۔ خاتون کو اپنے شوہر پر کسی دوسری عورت کے ساتھ معاشقے کا شک تھا۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے جب اسے تمام معلومات حاصل ہوئیں تو اس نے اپنے شوہر کی معشوقہ سے بدلہ لینے کی ٹھان لی۔
اس سلسلے میں ایک دن موقع ملنے پر خاتون نے گلی سے گزر رہی اپنے شوہر کی معشوقہ پر حملہ کردیا اور اس کی انگلی اپنے دانتوں سے کاٹ ڈالی۔ زخمی خاتون کو اس واقعے کے فوری بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹرز کی جانب سے ان کی انگلی کا معائنہ کرنے کے بعد بتایا گیا ہے کہ ان کی انگلی کو دوبارہ جوڑے جانا تقریبا ناممکن ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.