بھارت اور بنگلہ دیش اے کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے کل کھیلا جائے گا

ہفتہ 19 ستمبر 2015 11:39

بھارت اور بنگلہ دیش اے کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے کل کھیلا جائے گا

بنگلور ۔ 19 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 ستمبر۔2015ء) بھارت اور بنگلہ دیش کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے میچ (آج) اتوار کو ایم چناسوامی سٹیڈیم، بنگلور میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے مابین تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ پہلے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم بھارت نے 96 رنز سے فتح حاصل کی تاہم دوسرے ون ڈے میں بنگال ٹائیگرز نے شاندار کم بیک کیا اور بھارت کو 65 رنز سے زیر کرکے سیریز برابر کر دی۔ فیصلہ کن ون ڈے میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔

متعلقہ عنوان :