بلاول بھٹو زردری نے سالگرہ کی تقریبات منسوخ کردیں

پارٹی کارکنو ں کو بڈھ بیر حملے کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کا اہتمام کرنے کی ہدایت

ہفتہ 19 ستمبر 2015 20:26

بلاول بھٹو زردری نے سالگرہ کی تقریبات منسوخ کردیں

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 ستمبر۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردری نے سالگرہ کی تقریبات منسوخ کردیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 26 ویں سالگرہ کی تقریبات منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پارٹی کارکنوں کو ہدایت کی بڈھ بیر حملے میں شہید جوانوں کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کا اہتمام کریں ۔ بلاول بھٹو زرداری 21 ستمبر 1988 ء کو پیدا ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :