امریکی صدراوربرطانوی وزیراعظم کی دنیابھرکے مسلمانوں کوعیدکی مبارکباد

جمعرات 24 ستمبر 2015 11:45

امریکی صدراوربرطانوی وزیراعظم کی دنیابھرکے مسلمانوں کوعیدکی مبارکباد

واشنگٹن،لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 ستمبر۔2015ء)امریکی صدرباراک اوبامہ اوربرطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے دنیابھرکے مسلمانوں کوعیدکی مبارکباددی ہے ،امریکی صدرباراک اوبامہ نے عیدپراپنے پیغام میں دنیابھرکے مسلمانوں کومبارکباددیتے ہوئے کہاکہ حج اورعیدقربان غریبوں کی مدداورمساوات کی علامت ہیں ،برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے بھی دنیابھرکے مسلمانوں کوحج اورعیدکی مبارکباددی ہے