Live Updates

اسلام آباد : عمران خان اور ریحام خان کی زندگی سے متعلق اب ہر خبر کا ٹھیکا عارف نظامی نے لے لیا ہے، کالم نگار وسعت اللہ خان کی عارف نظامی کو تنقید

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 24 ستمبر 2015 12:00

اسلام آباد : عمران خان اور ریحام خان کی زندگی سے متعلق اب ہر خبر کا ٹھیکا ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 ستمبر 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان اور ریحام خان کے مابین تعلقات ٹوٹنے کی خبر پر عارف نظامی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے .

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے پروگرام میں پاکستان کے کالم نگار وسعت اللہ کا کہنا تھا کہ عارف نظامی ہی نے ریحام خان اور عمران خان کی شادی کی خبر سب سے پہلے بریک کی، لیکن اب ان کی ذاتی زندگی سے متعلق مزید خبریں دینے کا ٹھیکہ بھی یوں معلوم ہوتا ہے کہ عارف نظامی ہی نے لے لیا ہے. وسعت اللہ خان کا کہنا تھا کہ عارف نظامی کو یہ خبر بریک کرنے سے قبل سوچنا چاہئیے تھا لیکن انہیں محلے کی خالہ حمیدہ بننے کا بہت شوق ہے جس نے انہیں خبر بریک کرنے پر مجبور کیا.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات