منی بھگدڑحادثہ ون وے کی خلاف ورزی کے باعث پیش آیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 24 ستمبر 2015 15:16

منی  بھگدڑحادثہ ون وے کی خلاف ورزی کے باعث پیش آیا۔

مکہ مکرمہ (اُردو پوائنٹ تازہ تررین اخبار. 24 ستمبر 2015 ء) : منٰٰی میں بھگدڑ حادثہ ون وے کی خلاف ورزی کے باعث پیش آیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منیٰ کو جانے والا ایک گیٹ حاجیوں کے داخلے کے لیے مختص کیا گیا تھا جبمکہ اسی گیٹ سے حاجیوں نے باہر نکلنا بھی شروع کر دیا جس کے باعث حادثہ پیش آٰیا، سعودی میڈیا کے مطابق حادثے میں شہید حاجیوں کی تعداد 310 ہو گئیہےجس میں مزید اضافے کا بھی خدشہ ہے.

متعلقہ عنوان :