پیرمحل ، مختلف حادثا ت میں خواتین سمیت 11افراد شدید زخمی
جمعہ 2 اکتوبر 2015 22:58
پیرمحل ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اکتوبر۔2015ء ) سڑک کے مختلف حادثا ت میں خواتین سمیت 11افراد شدید زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سڑک کے مختلف حادثات میں 11افراد جن میں یٰسین ولد رضا محمد ،عبداﷲ ولد فاروقی ،نجم شفیق ولد محمد شفیق ساکنان پیرمحل ، داؤ علی ولد علی محمد بی پلاٹ ، امجد ولد فقیرمحمد ساکن چک672/13گ ب ، محمد زاہد ولد محمد اسلم ساکن جاکھڑا ، عمر اقبال ولد محمد اقبال ساکن پیرمحل ،سلمیٰ زوجہ شفقت علی ساکن چک343 گ ب اعجاز ولد محمد رمضان، خیرات علی ولد منظور احمد ،محمد رفیق ولد عظیم محسن ساکنان شورکوٹ زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال پیرمحل میں طبی امد اد دی گئی
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.