’جذبہ ‘کے ٹریلر کے بعد اس کے نئے گانے ’سین بنا‘کی مکمل ویڈیو ریلیز

ایکشن اور سسپنس سے بھر پور فلم 9اکتوبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

اتوار 4 اکتوبر 2015 10:50

’جذبہ ‘کے ٹریلر کے بعد اس کے نئے گانے ’سین بنا‘کی مکمل ویڈیو ریلیز

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء) سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن کی فلم جذبہ کے ٹریلر کے بعد اس کے نئے گانے ’سین بنا‘کی مکمل ویڈیو ریلیز کردی گئی۔

(جاری ہے)

ہدایت کار سنجے گپتا کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم میں ایشوریا مرکزی کر دار اد کررہی ہیں ان کے مدمقابل عرفان خان کو کاسٹ کیا گیا ہے ۔ایکشن سے بھر پور با لی ووڈ کی یہ فلم جنوبی کو ریا کی سال 2007 میں ریلیز کی گئی فلم سیون ڈیز کا ری میک ہے ۔ایشوریا اور عرفان خان کے علا وہ اس فلم کی مر کزی کاسٹ میں شبا نہ اعظمی بھی نظر آئینگی ۔ایکشن اور سسپنس سے بھر پور فلم 9اکتوبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :