موبائل فون میں گن سے مسلح نقاب پوش شخص کی فو ٹو رکھنے پر کویتی باشندہ گرفتار

اتوار 4 اکتوبر 2015 14:50

موبائل فون میں گن سے مسلح نقاب پوش شخص کی فو ٹو رکھنے پر کویتی باشندہ ..

کویت(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء) کویت پولیس نے ایک کویتی باشندے کو اپنے موبائل فون میں گن سے مسلح نقاب پوش شخص کی فو ٹو رکھنے پر پکڑ لیا ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق الراعی کے علاقے میں پولیس نے ایک مقامی کویتی با شندے کو اپنے موبائل میں جعلی مسلح گن نقاب پوش شخص کے بار ے میں تفتیش کرنے کے سلسلہ میں پکڑ لیا ہے۔دریں اثناء حولی پولیس نے الحسین مسجد کے امام حسین ا لمتوق کو عوام میں جھوٹی خبروں سے خوف وہراس پھیلانے اور سرکاری موقف سے ہٹ کر خطبہ دینے لوگو ں کو اکسانے اور نیشنل سکیورٹی قانون اور پبلک آرڈر کو توڑنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے

متعلقہ عنوان :