کوئٹہ، میر جان محمد جمالی کا صحافیوں کے اعزا ز میں پرتکلف ظہرانہ

منگل 6 اکتوبر 2015 20:13

کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 اکتوبر۔2015ء ) بلوچستان صوبائی اسمبلی کے سابقہ سپیکر مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی نے منگل کے روز اپنی رہائشگا ہ پرپرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا کے اعزا ز میں پرتکلف ظہرانہ دیا اس موقع پر انہوں نے خاص طورپر ملک کی سیاسی صورتحال امن وامان سمیت بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر امن وامان کے بارے میں بھی کھل کر بات چیت کی اور بعض تجاویر بھی پیش کی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ اگر میر ی تجاویز پر عمل درآمد کیا جائے تو بہت سے مسئلے حل ہوسکتے ہی ۔