چھٹی عامر کیبلزٹی ٹونٹی ویٹرنز کرکٹ چیمپئن شپ
آفتاب قرشی نے ٹوٹلی سینئرز کو 9 وکٹوں جبکہ گولڈن ایگلز نے لاہور شاہین کو 10 وکٹوں سے ہرادیا
منگل 6 اکتوبر 2015 20:23
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 اکتوبر۔2015ء ) چھٹی عامر کیبلز ٹی ٹونٹی ویٹرنز کرکٹ چیمپئن شپ کے مقابلے شاہ فیصل کرکٹ گراؤنڈ پر جاری ہیں۔ پہلے میچ میں آفتاب قرشی نے ٹوٹلی سینئرز کو 9 وکٹوں جبکہ گولڈن ایگلز نے لاہور شاہین کو 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ پہلے میچ میں ٹوٹلی سینئر زنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.4 اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے۔
آصف حسین نے 41، غلام مصطفی 21 اور شہزاد احمد نے 16 رنز بنائے۔ آفتاب قرشی کی طرف سے شہزاد بٹ نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3/16، محسن آفتاب قرشی 2/25، طارق حسین راجو2/24 اور ندیم طالب نے 2/30 وکٹ حاصل کیں۔ جواب میں آفتاب قرشی نے 13.5اوورز میں 1 کھلاڑی کے نقصان پر مطلوبہ سکور پورا کر لیا۔ کپتان محسن آفتاب قرشی نے شانداربیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 53 رنز ناٹ آؤٹ، سہیل ادریس 35 رنز ناٹ آؤٹ اور صہیب فیصل نے 34 رنز بنائے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.