خیبرپختونخواہ کے آثار قدیمہ کی صوبے میں بڑی دریافت

muhammad ali محمد علی منگل 6 اکتوبر 2015 21:53

خیبرپختونخواہ کے آثار قدیمہ کی صوبے میں بڑی دریافت

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اکتوبر 2015 ء) خیبرپختونخواہ کے آثار قدیمہ نے صوبے میں بڑی دریافت کی ہے۔ خیبرپختونخواہ کے آثار قدیمہ ڈیپارٹمنٹ سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق صوبے میں آثار قدیمہ کے بڑے ذخائر کی دریافت ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

دریافت ہونے والے آثار قدیمہ 2 ہزار سال پرانے ہیں۔ اس حوالے سے آئندہ 2 روز میں اعلان کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :